آزاد تجارت معاہدہ اور  سی پیک پاکستان کوخوشحال بنائے گا، چینی میڈیا

    آزاد تجارت معاہدہ اور  سی پیک پاکستان کوخوشحال بنائے گا، چینی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)چین پاکستان آزاد تجارت کا معاہدہ اور سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو خوشحال بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ چین کے ایک روز نامے نے بین الاقوامی امور پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ چین پاکستان آزاد تجارت کے دوسرے مرحلے میں ٹیرف انتظامات کو دستاویزی شکل دی گئی،معاہدے پر اپریل میں دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے دستخط کئے تھے اور یہ سال 2020کے پہلے روز نافذ العمل ہوا تھا۔
چینی میڈیا 

مزید :

علاقائی -