کاہنہ، موٹر سائیکل سواروں نے پٹرول ڈلواتے سگریٹ سلگا لیا،آگ لگنے سے خاتون  سمیت3 افراد بری طرح جھلس گئے

کاہنہ، موٹر سائیکل سواروں نے پٹرول ڈلواتے سگریٹ سلگا لیا،آگ لگنے سے خاتون  ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)کا ہنہ کے علاقہ میں مقامی پٹرول پمپ پر موٹر سائیکل سوار وں کے سگریٹ پیتے پٹرول ڈلوانے سے اچانک آ گ بھڑک اٹھی، خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا تے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ایک کی حالت نازک بیان کی جا تی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...