پنجاب ہا ئی وے پٹرول کی ہفتہ وار رپورٹ جاری،13اشتہار گرفتار

پنجاب ہا ئی وے پٹرول کی ہفتہ وار رپورٹ جاری،13اشتہار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب ہا ئی وے پٹرول کی ہفتہ وار رپورٹ جاری،13اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث86ملزمان گرفتارقبضہ سے678لیٹر شراب،6245 گرام چرس،19 پسٹلز، 3رائفل اور116گولیاں برآمد،۔ تفصیلات کے مطابق، پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوے 13 اشتہاری ملزمان اور1 عدالتی مفرور، ریاض احمد،زین، شمیم اختر، ارشاد،صدام،بلال،ہارون،خضر حیات، محبوب حسین،عامر سہیل،ظفراقبال، فیصل شہزاد،فیا ض احمد،اورمحمد رمضان کو گرفتار کیا۔دریں اثناء پنجاب ہائی وے پٹرول نے منشیات کے47ملزمان سخاوت،یسین،وقا ص حسین،منور، عاصم میسح،محمد انور،مصطفی،عمر ان،محمد شاہ زیب، اسما عیل،نواز احمد، عبدالمجید، عبدالمحمد عباس، محمد تسلیم، محمد حسین، وحید احمد، علی بہادر، بابر علی، منیر انوار الحق، نیامت علی، محمد حسین، وقاص علی، قاسم، سمراتی، محمد فیصل، محمد شاہد، تنزیلا، طارق، غلام مرتضیٰ، یٰسین، محمد شہباز، محمد شکیل، اقبال، محمد رمضان، احسان اللہ، خضر حیات، محمد طارق، محمد عدنان، شاکر حسین، علی احمد، عرفان، محمد الیاس، ملازم حسین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے678 لیٹر شراب، 6245 گرام چرس برآمدکی۔ پنجاب ہائی وے پٹرول نے ناجائزاسلحہ کے25ملزمان قاصد علی، محمد فیض، عدنان، حمید اللہ، محمد فیروز، محمد ندیم، سلمان، تازہ خان، محمد نبیل، عبدالستار، مبشر حسین، ریاض، عمیر خالد، علی احمد، ساجد، شعیب حیدر، مجاہد اسلام، اوسامہ، عتیق بٹ، منور، شعیب، محمد اکرم اور محمد ارشد کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے3رائفل،19 پسٹلز،21 کارتوس، 10 میگزینز اور116گولیاں برآمدکیں۔ 

مزید :

علاقائی -