مستحق طبقات کی ہر لحاظ سے مدد ہمار ا مشن ہے،وقار احمد میاں 

مستحق طبقات کی ہر لحاظ سے مدد ہمار ا مشن ہے،وقار احمد میاں 

  



لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین خدمت میں عظمت ٹرسٹ وقار احمد میاں نے کہا ہے کہ مخلوق خدا کی خدمت، ہسپتالوں میں مستحق مریضوں کیلئے ادویات اور میڈیکل ٹیسٹوں میں امداد، یتیم بچیوں کی شادیوں کیلئے جہیز اور کھانے میں امداد، تعلیم کے خواہشمند بچے اور بچیوں کو تعلیمی وظائف، کتابیں اور یونیفارم کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مستحق بیوہ خواتین کو ماہانہ وظائف کی فراہمی،یوسف ہو میو پیتھک کلینک کا قیام اور رضیہ وقار دستکاری سکول کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...