تاجر بھائیوں کے حقوق کے لئے ہمیشہ آواز بلند کرتے رہیں گے،اظہر عباس

تاجر بھائیوں کے حقوق کے لئے ہمیشہ آواز بلند کرتے رہیں گے،اظہر عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)صدیق ٹریڈ سینٹر الیکشن میں امیدوار برائے صدر سید اظہر عباس شاہ نے کہا ہے کہ ہمیشہ اپنے تاجر بھائیوں کے حقوق کے لئے اپنی آواز کو بلند کیا ہے اور اسی کوشش میں ہوں کہ اللہ تعالیٰ صدیق سینٹر پلازہ کے مسائل کے حل کے لئے میری کاوشوں اور جدوجہد کو کامیابی عطا کرے انہوں نے مزید کہا کہ انشاء 15جنوری کے تمام منفی عناصر کو شکست ہوگی۔

،حق اور سچ کی جیت ہو گی اس کی وجہ یہ ہے کہ میرا کردار کئی سالوں سے سب تاجر بھائیوں کے سامنے ہے
اظہر عباس۔