سول سوسائٹی کے ارکان آج مہنگائی کے خلافاحتجاج کریں گے

  سول سوسائٹی کے ارکان آج مہنگائی کے خلافاحتجاج کریں گے

  



لاہور(پ ر)پاکستان سول سوسائٹی لاہورکے صدر محمدریاض چوہدری جنرل سیکرٹری محمدشکیل بھٹی اورڈپٹی سیکرٹری اکبرعلی نے کہاہے کہ وطن عزیزمیں بڑھتی ہوئی کمرتوڑمہنگائی کیخلاف پاکستان سول سوسائٹی کے اراکین آج 6جنوری 1بجے دن سرکلرروڈپرمسلم مسجدکے باہرمحمدریاض چوہدری کی قیادت میں مظاہرہ کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1