شریف برادران نے ملک کو ترقی کی راہوں پر ڈالا،عارف گجر

شریف برادران نے ملک کو ترقی کی راہوں پر ڈالا،عارف گجر

  



فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) مسلم لیگ(ن) کے رہنما عارف گجر نے کہا ہے مسلم لیگ(ن) کے رہنمارانا ثناء اللہ کی رہائی حق کی جیت ہے،اتنی دیر حراست میں رکھنے کے باوجود کوئی ثبوت بھی نہ ملا،انشاء اللہ بہت جلد ہمارے تمام قائدین مقدمات سے بری ہوں گے اور عوام ایک مرتبہ پھر ووٹ کی طاقت سے شریف برادران کو اقتدار میں لائیں گے۔عارف گجر نے کہا کہ نوازشریف نے ملک کو ترقی کی راہوں پر ڈالا اور شہباز شریف نے پنجاب کی کایا پلٹ دی،مہنگائی سے تنگ عوام مسلم لیگ(ن) دور کے منصوبوں کو یاد کر رہے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...