ہال روڈ کا الیکشن ہی تاجروں کے مسائل کا حل ہے،نواز پپو

ہال روڈ کا الیکشن ہی تاجروں کے مسائل کا حل ہے،نواز پپو

  



لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر نائب صدر انجمن تاجران ہال روڈ حاجی نواز پپو نے کہا ہے کہ نیا سال ہال روڈ کی خدمت بدلنے کا سال ثابت ہو گا،اس کے لئے ضروری ہے کہ ہال روڈ کے تاجروں کی اپنی ایک نمائندہ تنظیم ہو جو الیکشن کے ذریعے منتخب ہو کر آئے،اس بات میں اب کوئی شک نہیں ہے کہ ہال روڈ کا الیکشن ہی تاجروں کے مسائل کا حل ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1