سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ، کانٹربری نے ناردرن ڈسٹرکٹ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ، کانٹربری نے ناردرن ڈسٹرکٹ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرائسٹ چرچ (اے پی پی)سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کانٹربری نے ناردرن ڈسٹرکٹ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

، ناردرن ڈسٹرکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنائے، ٹم سیفرٹ 74 اور کپتان ڈین براؤنلی 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جواب میں ناردرن ڈسٹرکٹ نے ہدف لیو کارٹر کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت 18.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کارٹر نے 29 گیندوں پر 7 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 70 رنز بنائے، دیگر بلے بازوں میں چاڈ بیوز 57 اور کول میک 49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔