خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس آج طلب 

  خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس آج طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد خطے کی صورتحال،کوالالمپور سمٹ میں وزیر اعظم کی عدم شرکت کی وجوہات اور بھارت افغانستان بارڈر کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
خارجہ امورکمیٹی

مزید :

صفحہ اول -