ہوپ بلوچستان کے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے ایگزیکٹو ممبران میں جمال خان ترکئی عبدالطیف کاکڑ،قاسم خان،حاجی دلاور خلجی

  ہوپ بلوچستان کے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے ایگزیکٹو ممبران میں جمال خان ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ بلوچستان زون نے چاروں ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب،کے پی کے، کے بعد بلوچستان زون نے بھی بلا مقابلہ اتفاق رائے سے ممبران کے انتخاب کی روایت قائم رکھی ہے،2019-20ء کے لیے بلا مقابلہ منتخب ہونے والوں میں جمال خان ترکئی،،عبد الطیف کاکڑ،قاسم خان،حاجی دلاور خلجی شامل ہیں،چاروں امیدواران کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

منتخب

مزید : صفحہ آخر