ہوپ کے پی کے سے سربلند خان مدنی ثناء اللہ خان بلا مقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب

ہوپ کے پی کے سے سربلند خان مدنی ثناء اللہ خان بلا مقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے پی کے زون سے سربلند خان مدنی،ثناء اللہ خان بلا مقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب،سربلند مدنی، اور ثناء اللہ خان ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیات ہیں،کے پی کے، اور فاٹا زون نے باہمی اتفاق رائے سے بلا مقابلہ ایگزیکٹو ممبران کے انتخاب کی روایت برقرار رکھی ہے،اتفاق رائے سے ثناء اللہ خان،سربلند مدنی کو منتخب کیا ہے۔

ہوپ کے پی کے

مزید : صفحہ آخر