فاونڈر گروپ کے جنوبی پنجاب  سے امیدوار رانا خالد جاوید  خرم ثقلین کے حق میں دستبردار

فاونڈر گروپ کے جنوبی پنجاب  سے امیدوار رانا خالد جاوید  خرم ثقلین کے حق میں ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فاونڈر گروپ کے جنوبی پنجاب کے نامزد امیدوار رانا خالد جاوید رات گئے خرم ثقلین کے حق میں دستبردار۔ اب فاونڈر گروپ کی طرف سے شاہد رفیق، امتیاز بھٹی اور خرم ثقلین امید وار ہوں گے۔ 

دستبردار

مزید : صفحہ آخر