کیمپ جیل نیب کی بیرک میں آتشزدگی، سعد رفیق سرپر چوٹ لگنے سے زخمی 

 کیمپ جیل نیب کی بیرک میں آتشزدگی، سعد رفیق سرپر چوٹ لگنے سے زخمی 

  



لاہور(کرائم رپورٹر) رات گئے کیمپ جیل نیب کی بیرک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ آگ کی شدت بڑھنے سے بیرک میں شور مچ گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق آگ فواد حسن فواد کے کمرے کے باہر لگی۔خواجہ سعد رفیق ایمرجنسی کال کر تے ہوئے سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئے جیل کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔جیل عملے کے مطابق آگ لگنے والی بیرک نمبر 5ہے۔

کیمپ جیل آگ

مزید : صفحہ آخر


loading...