علی بھائی اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو عبدالطیف چودھری کی اجمل گروپ کو مبارکباد

  علی بھائی اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو عبدالطیف چودھری کی اجمل گروپ کو مبارکباد

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق نائب صدر،علی بھائی اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو عبدالطیف چودھری نے بنکرز سوسائٹی میں ہونے والے الیکشن میں کامیاب ہونے والے اجمل گروپ کے صدر شیخ اجمل اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ جس خوبصورتی،فرینے اور حسن انتظام کے ساتھ سوسائٹی چلائی ہے ووٹ کے حق دار بھی یہی تھے الحمد لللہ اجمل گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے ہم دُعا گو ہیں کہ وہ ہر بار کامیا ب ہوتے رہیں، لطیف چودھری نے کہا کہ شیخ اجمل نے17سال بنکر سوسائٹی کی خدمت کے ساتھ ساتھ ممبران سوسائٹی کو اس کا مقام دلوایا ہے اور سوسائٹی کو چار چاند لگانے میں مزید جدوجہد جاری رکھیں گے۔

علی بھائی اسٹیٹ

مزید : صفحہ آخر


loading...