پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

  



جہانیاں (آن لائن) صوبہ بھر کے تمام تعلیمی ادارے 6 جنوری پیر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔موسم سرما کی تعطیلات کے ختم ہونے پر 6جنوری بروز پیر جہانیاں سمیت پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے،آج بروز ہفتہ آخری چھٹی تھی ؎ جبکہ پانچ جنوری اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے بعد آج 6جنوری پیر کو سکول دوبارہ کھل جائیں گے۔واضح رہے کہ جہانیاں سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 20دسمبر2019ء سے 5دسمبر2020ء تک موسم سرما کی تعطیلات کی گئی تھیں اور6جنوری2020ء پیر کو تمام تعلیمی ادارے دوبارہ درس و تدریس کا کام شروع کریں گے۔

تعلیمی ادارے

مزید : صفحہ آخر


loading...