سکول پر خود کش حملہ ناکام بنانے والے  اعتزاز احسن کی چھٹی برسی آج منائی جائیگی

سکول پر خود کش حملہ ناکام بنانے والے  اعتزاز احسن کی چھٹی برسی آج منائی ...

  



ڈسکہ (این این آئی) سکول پر خود کش حملہ ناکام بنانیوالے ہنگو کے اعتزاز احسن کی چھٹی برسی(آج) منائی جائے گی 2014کو ہنگو کے علاقہ میں خودکش حملہ آور نے لڑکوں کے ہائی سکول میں حملہ کی کو ششکی تاہم سکول کی طالبلماعتزاز احسن نے حملہ آور کی کوشش ناکام بنادی خود کش حملہ آور نے سکول کے مین گیٹ پر ہی خود کو اڑا لیا جس پر  اعتزاز احسن موقع پر شہید ہو گیا  حکو مت کی جانب سے اسے تمغہ شجاعت دیا گیا۔

اعتزاز احسن 

مزید : صفحہ آخر