بھارتی جبر کشمیریوں کے حوصلے  پست نہیں کرسکا، مشعال ملک 

بھارتی جبر کشمیریوں کے حوصلے  پست نہیں کرسکا، مشعال ملک 

  



اسلام آباد(آئی این پی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی جبر کشمیریوں کے حوصلے نہیں پست کرسکا، کشمیرمیں بھارتی تسلط کا سورج جلدغروب ہونے والا ہے۔انہوں نے اسپورٹس کمپلیکس میں گیمزگالہ فیملی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر مسیحی برادری کی مشکور ہوں، مسیحی برداری نے ہمیشہ کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دیا۔مشعال ملک نے کہا کہ مودی سرکارنے اقلیتوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے، مسیحی برادری مودی کی بربریت کا شکار بن رہی ہے۔  

مشعال ملک

مزید : صفحہ آخر


loading...