پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کی  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس موخر 

    پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کی  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس موخر 

  



 اسلام آباد(صباح نیوز)حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اب موخر ہوگیا ہے، اجلاس آج(پیرکو) پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا  آرمی،نیوی،بحریہ کے قوانین میں ترامیم بارے حکومتی حکمت عملی پر اعتماد میں لیا جانا تھا، وزیراعظم عمران خان نے  اجلاس کی صدارت کرنی تھی، پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم، مسلم لیگ فنکشنل اوردیگر نے شرکت کرنی تھی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس موخر ہوگیا ہے۔

اجلاس موخر

مزید : صفحہ آخر


loading...