لاہورہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد قاسم خان کو ماتحت عدالتوں  کا انسپکشن جج مقرر کرنے کا فیصلہ 

  لاہورہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد قاسم خان کو ماتحت عدالتوں  کا ...

  



لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد قاسم خان کو ماتحت عدالتوں کا انسپکشن جج مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ جسٹس محمد قاسم خان ماتحت عدالتوں کی کارکردگی اور مسائل کا جائزہ لیں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ حتمی منظوری دیں گے۔

انسپکشن جج

مزید : صفحہ آخر


loading...