پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کیخلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس منظوری کیلئے چیئرمین نیب کوپیش 

پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کیخلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس منظوری کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کیخلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا جو حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو پیش کردیا گیا ہے اور چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس فائل کردیا جائے گا۔نیب ذرائع کا کہنا ہے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی پر ڈیڑھ ارب کا ر یفرنس تیار کیا گیا ہے، اعجاز جکھرانی کیس میں اب تک 3 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
ریفرنس

مزید :

صفحہ آخر -