رئیل اسٹیٹ کو صنعت کا درجہ دیا جائے

رئیل اسٹیٹ کو صنعت کا درجہ دیا جائے

  



رئیل اسٹیٹ سیکٹرز کا بحران برقرار

ہاؤسنگ سیکٹرز پر بھی خوف کے سائے

سینئر ترین رئیل اسٹیٹ ایجنٹس،بلڈرز اور ڈویلپرز نے وزیر اعظم عمران خان سے مداخلت کی درخواست کر دی

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے

اچھے کام کرنے والے بلڈرز اور ڈویلپرز کی سرپرستی کی جائے

گزشتہ حکومت کی طرف سے یکم جولائی 2016ء کو مسلط کیے گئے ٹیکسز واپس لیے جائیں،ٹیکس کلچر کو دوستانہ بنایا جائے،ڈویلپرز،بلڈرز اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے نمائندوں سے مشاورت کے ذریعے مستقل پالیسی تشکیل دی جائے

موسیٰ بلڈرز کے چیف ایگزیکٹو چودھری افتخار سندھو،الواسع بلڈرز کے چیئرمین میاں عرفان،BTNکے طارق منیر،سید برادر کے طیب پیر زادہ،TSڈویلپرز کے توقیر ٹیپو،اربن ڈویلپرز کے میاں ناصر،NZمارکیٹنگ کے ملک نصیر احمد،ملٹری اسٹیٹ کے اظہر جی ایم اعوان،آدم جی اسٹیٹ کے شاہد اقبال،یونائیٹڈ اسٹیٹ کے حسن اختر عباسی،بخاری رئیل اسٹیٹ کے سید احسان الرحمن بخاری،غنی مارکیٹنگ کے نواز غنی،MHگروپ کے افتخار حسین گورایہ،ڈی ایچ اے کے وائس چیئرمین عرفان میو، علی بھائی اسٹیٹ کے حاجی عبد الطیف چوہدری،اسٹیٹ لینڈ کے میاں نواز،علی ثقلین گروپ کے شاہد قادری،باجوہ اسٹیٹ کے گوہر سعید باجوہ،MAاسٹیٹ کے حافظ عامر رشید،الفا اسٹیٹ کے ملک آصف،لیڈزاسٹیٹ کے عباس چوہدری کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

(فوٹو کیپشن)

چودھری افتخار سندھو

(چیف ایگزیکٹو موسیٰ بلڈر،پارک ایونیو)

میاں عرفان

(چیئرمین الواسع بلڈر)

طارق منیر

(چیئرمینBTN، سیکرٹڑی فنانسGBDA)

طیب پیر زادہ

(ڈائریکٹر سید برادر)

توقیر ٹیپو

(TSڈویلپرز،ماڈل ٹاؤن گوادر)

میاں ناصر

(اربن ڈویلپرز)

ملک نصیر احمد

(چیف ایگزیکٹوNZمارکیٹنگ)

اظہر جی ایم اعوان

(ملٹری اسٹیٹ)

شاہد اقبال

(چیئرمین آدم جی اسٹیٹ)

حسن اختر عباسی

(یونائیٹڈ اسٹیٹ)

سید احسان الرحمن بخاری

(بخاری رئیل اسٹیٹ)

نواز غنی

(چیف ایگزیکٹو غنی مارکیٹنگ)

افتخار احمد گورایہ

(چیئرمین MHاسٹیٹDHAلاہور)

عرفان میو

(وائس چیئرمین ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور)

حاجی عبد الطیف چوہدری

(چیف ایگزیکٹو علی بھائی اسٹیٹ)

میاں نواز

(اسٹیٹ لینڈ)

شاہد قادری

(علی ثقلین گروپ بحریہ ٹاؤن)

گوہر سعید باجوہ

(چیئرمین باجوہ اسٹیٹ گروپ)

حافظ عامر رشید

(MAاسٹیٹ)

ملک آصف

(چیف ایگزیکٹو الفا اسٹیٹ)

عباس چوہدری

(چیف ایگزیکٹو لیڈز اسٹیٹ)

مزید : ایڈیشن 1


loading...