پاکستان‘کھاد کی امپورٹ میں کمی کا انکشاف

پاکستان‘کھاد کی امپورٹ میں کمی کا انکشاف

  



ملتان(نیوز رپورٹر)ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کھاد کی امپورٹ میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ماہ نومبر2019ء کے دوران کھادکی امپورٹ میں (بقیہ نمبر8صفحہ12پر)

48.78 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق نومبر 2019ء کے دوران کھادوں کی درآمدات کا حجم 15.1 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ اکتوبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 30 ارب روپے تھا۔اس طرح اکتوبر 2019ء کے مقابلہ میں نومبر 2019ء کے دوران کھادوں کی ملکی درا?مدات میں 14.9 ارب روپے یعنی 48.78 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کھاد

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...