علاقے کی ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش  کروں گا‘ اویس خان دریشک 

علاقے کی ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش  کروں گا‘ اویس خان دریشک 

  



 را جن پور(نا مہ نگار)علاقے میں ترقیاتی کام کرانا میری اولین ترجیحات ہیں اپنے حلقہ میں ترقیاتی کام کروانا میرے فرائض میں شامل ہے اور راجن پور میرا اپنا گھر اور یہ لوگ میر(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

ے اپنے ہیں اس لئے ترقیاتی کام کراکر احسان نہیں سمجھتا بلکہ اپنے فرائض کی انجام دہی کی جب تک دم میں دم ہے راجن پور عوام کی خدمت کرتا رہوں گا ان خیالا ت کا اظہار چیئرمین ٹاسک فورس ڈؤنر اینکجمنٹ پنجاب ممبر صوبائی اسمبلی سردار محمد اویس خان دریشک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہیں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خاندان نے کئی دھائیوں سے عوامی خدمت کا سفر جاری رکھا ہوا ہے ہمیشہ شرافت کی سیاست کو فروغ دیا تھانہ کلچر کی بجاے ترقیاتی کاموں اور عوام کی خدمت کو ترجیح دی اپنا ہو یا مخالف ہو سبھی کے علاقوں میں بلا امتیاز ترقیاتی کام ہورہے ہیں اس موقع پر منیر ناصر، عبرالصبور رحمانی۔ محمد حسین گوپانگ۔محمد اسلم شاد۔ملک مختار احمد،آصف چا نڈیہ و دیگر بھی موجود تھے۔

اویس خان 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...