سردار عون حمید ڈوگر سے ضلعی صدر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی  ایشن رانا فرزند علی کی ملاقات‘ تعلیمی معاملات پر گفتگو

سردار عون حمید ڈوگر سے ضلعی صدر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی  ایشن رانا فرزند علی کی ...

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سردار عون حمید ڈوگر سے ضلعی صدر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن مظفرگڑھ رانا فرزند علی نے ملاقات کی. جس میں انہوں نے ضلع کے تعلیمی معاملات پر گفتگو کی.اس موقع پر بات چیت(بقیہ نمبر22صفحہ12پر) کرتے ہوئے سردار عون حمید نے کہا کہ حکومت پنجاب جنوبی پنجاب میں تعلیمی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے اور سکولوں میں جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جو خوش آئند امر ہے. اس موقع پر متحدہ شہری محاذ کے صدر رانا محمد سہیل بھی موجود تھے.

گفتگو 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...