جلالپور پیروالا‘ ٹائر نکلنے پر مسافر وین الٹ گئی‘ 6افراد شدید زخمی 

جلالپور پیروالا‘ ٹائر نکلنے پر مسافر وین الٹ گئی‘ 6افراد شدید زخمی 

  



ملتان‘ بستی ملوک (وقائع نگار‘ نمائندہ پاکستان)   جلالپور کے قریب ٹریفک حادثہ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔بہاولپور سے ملتان جاتے ہوئے جلالپور کے قریب ہائی ایس مسافر وین کا ٹائر نکل گیا جسکے باعث وین الٹ گئی اور حادثہ پیش ا?یا۔حادثے کے نتیجے میں 6 افراد شدید زخمی ہوئے۔ان میں ارتضی ولد عابد عمر 8 سال،عابد ولد غلام حیدر عمر 35سال،خورشید ولد اقبال عمر 58 سال،زاھد ولد مقبول 55 سال،شرجیل زاھد 18 سال،شکیل زاھد عمر 19 سال شامل ہیں۔ریسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر(بقیہ نمبر13صفحہ12پر) زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

حادثہ 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...