محکمہ جیل خانہ کے متعدد افسروں کی گریڈ 18میں ترقی
خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ جیل خانہ کے ایک درجن اسسٹنٹ سپرنٹنڈ نٹ کوسپرنٹنڈ نٹ جیل کے عہدے پر ترقی دے دی جسکا باقعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ترقی پانے والے میں آصف مرتضی، شمشاد، قیصر فاروق، مظہر اقبال، ودیگر شامل ہیں۔