صوبہ بھر میں کنٹریکٹ ملازمین کی تفصیلات طلب

صوبہ بھر میں کنٹریکٹ ملازمین کی تفصیلات طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں تمام محکموں سے کنٹریکٹ ملازمین کی فہرستیں طلب کر لی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر