کالے یرقان سے متاثرہ 4افراد ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 4افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا4افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔تفصیل کے مطابق صادق آبادکی رہائشی65سالہ ریاض خاتون‘ بستی عبدالمالک کی50سالہ شمشاد بی بی‘ صادق آباد کا55 سالہ محمداسماعیل اور ہیڈ فرید (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

کارہائشی50سالہ عبداللطیف کوکالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زیدہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...