منی گڈز ٹرانسپورٹ ملکی معیشت کو استحکام دینے میں فعال کردار ادا کررہا ہے‘ دلدار خان بلوچ

منی گڈز ٹرانسپورٹ ملکی معیشت کو استحکام دینے میں فعال کردار ادا کررہا ہے‘ ...

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)آل ملتان مزدامنی گڈز اونرزایسوسی ایشن کی جانب سے آج وہاڑی چوک پر ناجائز چالان، بھاری جرمانے، شاہراہوں پر ڈکیتی کی لاتعداد وارداتوں پر اندراج مقدمات میں لیت و لعل، ٹال پلازہ جات کے کئی غیر(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

منظورشدہ ہونے کی نشاندہی کے حوالہ سے ایک احتجاجی مظاہرہ آج کیا جائے گا جس کی قیادت ضلعی صدر ملک بشیر کریں گے۔

دلدار بلوچ

مزید : ملتان صفحہ آخر