سابق مئیر ملتان ملک شوکت ڈوگر کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی‘ سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت علامہ فاروق خان سعیدی نے اجتماعی دعا کرائی

سابق مئیر ملتان ملک شوکت ڈوگر کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی‘ سیاسی سماجی ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر) سینیٹر ملک صلاح الدین ڈوگر (مرحوم)، سابق ایم این اے ملک لیاقت ڈوگر کے بھائی اور چیف وہپ قومی اسمبلی(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

ملک محمد عامر ڈوگر، سابق اپوزیشن لیڈر میونسپل کارپوریشن ملتان ملک محمد عدنان ڈوگر، بیرسٹر ملک محمد عثمان ڈوگر، ملک الیاس ڈوگر، ملک عباس ڈوگر کے چچا اور محمد حمزہ شوکت ڈوگر، محمد سلیمان شوکت ڈوگر کے والد سابق میئر ملتان الحاج ملک شوکت علی ڈوگر (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت علامہ محمد فاروق خان سعیدی نے خطاب کیا اور اجتماعی دعا کرائی جبکہ خطیب جامع مسجد یٰسین کے مہتمم علامہ قاری فیض احمد نے ختم شریف پڑھا۔ قبل ازیں تلاوت کی سعادت قاری طاہر نے حاصل کی، حمید نواز عاصم، احمد نواز عصیمی، غلام شبیر قادری، ثقلین مہروی برادران، عاصم گولڑوی، اسامہ قادری اور شیخ عبدالحمید، نعمان بختیار نے ہدیہ نعت رسول? مقبول پیش کیا۔ جبکہ سینئر صحافی مظہر جاوید اور شاہد محمود انصاری نے نظامت کے فرائض سرانجام دئیے۔ اس موقع پر مرحوم ملک شوکت علی ڈوگر، مرحوم سینیٹر ملک صلاح الدین ڈوگر، مرحوم ملک عمران ڈوگر، مرحوم ملک محمد انور ڈوگر کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ قرآن خوانی میں سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری محمد ندیم قریشی، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری، سابق ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر، فٹبال ایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی رہنما سردار نوید حیدر (لاہور)، فقیر محمد (اوکاڑہ)، الحاج ملک عبدالغفار ڈوگر، ملک عبدالشکور ڈوگر، ایم پی اے وسیم خان بادوزئی، سردار عون ڈوگر ایم پی اے، سینئر قانون دان مرزا عزیز اکبر بیگ، شیخ محمد فہیم ایڈووکیٹ، سابق صوبائی وزیر اقبال خان خاکوانی، سابق میئر ملتان چوہدری نوید الحق ارائیں، ملک عاشق علی شجراء، ڈائریکٹر حج ملک ریحان کھوکھر، سابق ایم پی اے ڈاکٹر محمد جاوید صدیقی، پی ٹی آئی رہنما خالد جاوید وڑائچ، بریگیڈیئر مقصود قریشی، زاہد گردیزی، مخدوم طارق شمسی، سابق چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار، خالد حنیف لودھی، رانا شاہد الحسن، شیخ غیاث الحق ایڈووکیٹ، اعجاز مڈو ایڈووکیٹ، شمس الحق ڈوگر، سابق ڈپٹی میئر ملک اختر بھٹہ، سابق ڈپٹی میئر نعیم انصاری، سابق ڈپٹی میئر اکرم اکی، ڈائریکٹر آئی بی شیخ محمد افضل، سابق الیکشن کمشنر شیخ جلیل احمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وہاڑی ملک فاروق ڈوگر، کونسل آفیسر ضلع کونسل اقبال خان، ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ ”خبریں“ ملتان سجاد بخاری، ایڈیٹر روزنامہ ”اعلان“ ملک شکیل حر، راؤ قاسم ایم ڈی واسا، فہیم خان لودھی (ایم سی ایم)، معروف ٹرانسپورٹر محبوب خان نیازی، تاجر رہنما خواجہ سلیمان صدیقی، تاجر رہنما شیخ جاوید اختر، تاجر رہنما فہد اسحاق سانگی، سابق چیئرمین ملک عاصم کالرو، شیخ محمد طاہر، چیئرمین وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل شیخ طاہر حمید قریشی، سابق چیئرمین منور قریشی، ملک آفتاب ڈوگر، ملک فیصل ڈوگر، ملک فہد ڈوگر، رانا اکرام الحق، ملک سرفراز، سابق چیئرمین ملک یوسف رونگھا، سابق چیئرمین عقیل اعجاز انصاری، سابق ناظم ملک تنویر لنگاہ، میاں محمد فاروق، میاں جاوید قریشی، شاہد محمود انصاری، فیصل حمید شیخ، سابق چیئرمین راجہ عبدالغفار، سابق چیئرمین لال محمد خان جوئیہ، سابق وائس چیئرمین چوہدری خالد حسین، سابق چیئرمین رانا نعیم احمد، سابق چیئرمین سید بابر شاہ، سابق ناظم ملک اسلم ڈوگر، سابق ناظم ملک نذیر کالرو، سابق چیئرمین امجد بھٹی، سابق چیئرمین رسالت شیروانی، خواجہ محمد یونس، لالہ عابد تھہیم، میاں عارف شیخ، ملک حشمت کھوکھر، سیٹھ محمد رفیق بلا، سعید مونی، یعقوب شیرا، زاہد احمد خان (پیپلز یوتھ)، یوسف رضا، عارف شاہ، حاجی یٰسین، ملک زبیر ڈوگر، شیخ واجد شوکت، خواجہ ضیاء صدیقی، علی عمران پاشی، رانا ندیم، اشرف ناصر خان، ملک جاوید ڈوگر، ملک عقیل کھوکھر، آغا سہیل کامران خان، آزاد اختر، چوہدری محمود، چوہدری مظہر مقبول، حافظ محمد اعجاز، وقاص قریشی، غلام رسول چاچا شولی، میاں ماجد قریشی، ملک ظہیر اعوان، ملک حبیب ڈوگر، ریاض خان بلوچ، احسان خان سدوزئی، عنایت علی قریشی، الحاج اشرف قریشی، آصف ارشاد، عاطف اعوان، اسحاق خان بلوچ، ڈاکٹر ہمایوں شہزاد، رمضان بھیا، ملک تصور حیات، اجمل رونگھا، شرجیل احمد،شفقت رحمن، ملک ظفر ڈوگر، خورشید اکبر، مرزا شاہ رخ بیگ، شیخ عمران لیاقت، حاجی صدیق شیخ، ملک فہیم شجراء، ڈاکٹر اطہر ملک، آفتاب سومرو، ملک محمد اشفاق، عامر بھٹی، عامر شہزاد، عبداللہ گردیزی، پرویز اقبال انصاری، میاں محمد علی، اصغر روکھڑی، شیخ اکبر قاسم، سرفراز خان، مرزا نذیر بیگ، ملک یوسف، اذان بخاری، عمران ملک، ماسٹر سجاد حسین، عیسیٰ بھٹہ، ایم سلیم راجہ، شیخ الطاف حسین، حاجی عبدالغفور، بابا یوسف گل، حافظ ہارون، رضوان عابد تھہیم، رانا مدثر، چوہدری یٰسین، رؤف لودھی، ملک مظہر حیات ڈانگرہ، عارف محمود، رانا نوید اکرم، امیر نواز ملک، محمد علی قریشی، شہباز قریشی، مرزا مدثر بیگ ایڈووکیٹ، رانا نیک محمد زاہد، ملک الطاف وینس، کنور زاہد احمد خان، مہر مزین عباس چاون، حاجی اکرم، انسپکٹر ایکسائز مظہر نانڈلہ، سابق ناظم مظہر نانڈلہ، منظور ڈومرہ، تنویر لنگاہ، قاسم نیازی، صابر انصاری، ڈاکٹر اکبر، اللہ بخش بھٹہ، ملک نذر محمد بھٹی، طالب پرواز سمیت دیگر شریک تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...