مرحومہ بچی کی سالگرہ،ممتاز علی چانگ قبر پر پہنچ گئے،کیک کاٹ کر آہیں بین،دعائیں 

مرحومہ بچی کی سالگرہ،ممتاز علی چانگ قبر پر پہنچ گئے،کیک کاٹ کر آہیں ...

  



صادق آباد(نامہ نگار)  صادق آباد سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے ممبر پنجاب اسمبلی ممتاز علی چانگ کی جواں سال بیٹی او لیول کی طالبہ شفا ممتاز دو ماہ قبل کراچی میں وفات پاگئیں تھیں   5جنوری کو شفا ممتاز کی سالگرہ کے موقع پر انکے والد ایم پی اے ممتاز خان چانگ اپنی بیٹی کی قبر پر پہنچے قبر ر پھول نچھاور کیے اور فاتحہ کے بعد شفا کی سالگرہ کا کیک کاٹا کیک کاٹنے کے بعد بیٹی کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ا س موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...