سرکاری وکلاء کے الاؤنس میں 30فیصد اضافہ 

سرکاری وکلاء کے الاؤنس میں 30فیصد اضافہ 

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری وکلاء کے الاونسسز میں تیس فیصد اضافہ کر دیا ہے 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -