ماہر تعلیم‘ بانی مثالی پبلک سکول الحاج جمیل قریشی شدید علالت کے باعث ملتان سے الشفا اسلام آباد منتقل

ماہر تعلیم‘ بانی مثالی پبلک سکول الحاج جمیل قریشی شدید علالت کے باعث ملتان ...

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار)صدارتی ایوارڈ یافتہ ماہر تعلیم اور بانی مثالی پبلک مڈل سکول دین پور مظفرگڑھ الحاج محمد جمیل قریشی ملتان کو شدید علالت کے باعث نجی سٹی ہسپتال ملتان کے آئی سی یو سے الشفا اسلام آباد شفٹ کر دیا گیا ہے.

مزید : ملتان صفحہ آخر