پاکستان سٹیزن پورٹل پر زیر التواء شکایات کا نوٹس‘ متاثرین کو فوری ریلیف دینے کا حکم

پاکستان سٹیزن پورٹل پر زیر التواء شکایات کا نوٹس‘ متاثرین کو فوری ریلیف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم آفس پاکستان نے پاکستان سیٹزن پورٹل پر زیر التوا شکایات کا نوٹس لے لیا ہے اور تمام عوامی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر سیٹیزن (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

پورٹل کی شکایات حل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، ڈپٹی سیکرٹری پی ایم ڈی ایو عادل سعید سیفی کی جانب سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹری سکول ایجوکیشن، سیکرٹری ہاوسنگ، سیکرٹری سپلائزڈ ہیلتھ کیئر، سیکرٹری لااینڈ پارلیمنٹری آفیرز ڈیپارٹمنٹ، سیکرٹری کوپرایٹو، سیکرٹری ایجوکیشن، سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ سمیت تمام اضلاع کے کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
حکم ریلیف