ڈیرہ ریجن‘ 48پولیس انسپکٹرز‘ تھانیدار ادھر ادھر‘ فوری رپورٹ کرنیکا حکم

ڈیرہ ریجن‘ 48پولیس انسپکٹرز‘ تھانیدار ادھر ادھر‘ فوری رپورٹ کرنیکا حکم

  



ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) پولیس ریجن ڈیرہ غازیخان میں 48 انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور ٹی ایس آئی کے تبادلے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

کردیئے گئے۔ گزشتہ روز ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر نے ریجن میں تبادلے کئے ہیں۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر فیاض احمد ڈی جی خان سے راجنپور، انسپکٹر منظور حسین پولیس لائن لیہ سے ڈی جی خان، انسپکٹر عامرانوار پولیس لائین لیہ سے مظفر گڑھ، انسپکٹر محمد طارق ستار ایس ایچ او تھانہ کندائی مظفر گڑھ سے ڈی جی خان، انسپکٹر منیر احمد تفتیشی راجنپورسے ڈی جی خان، انسپکٹر رحمت اللہ تفتیشی راجنپور سے ڈی جی خان، انسپکٹر محمد سلیم، پولیس لائن راجنپور سے مظفر گڑھ، انسپکٹر ذکی الرحمان پولیس لائن ڈی جی خان لیہ، انسپکٹر افتخار قریشی ایس ایچ او کوٹ مبارک ڈی جی خان سے راجنپور، انسپکٹرعبدلرحمان ایس ایچ او تھانہ گوٹھ مزاری راجنپور سے ڈی جی خان، انسپکٹر محمد سرفراز ایس ایچ او تھانہ لیہ سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر جاوید اقبال ایس ایچ او تھانہ دراہمہ ڈی جی خان سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر جہانزیب تھانہ کالا ڈی جی خان سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر محمد شعیب عدیل آرپی او آفس ڈیرہ سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر قیصر اقبال پولیس لائن لیہ سے ڈی جی خان، سب انسپکٹر غضنفر عباس پولیس لائن راجنپور سے لیہ، سب انسپکٹر عضمت اللہ پیر جگی لیہ سے ڈی جی خان، ٹی ایس آئیمحمد زبیر ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان سے راجنپور، سب انسپکٹر منیر حسین چوک اعظم سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹرمحمد کمیل رضا ایس ایچ او شاہجمال سے راجنپور، سب انسپکٹر محمد آفتاب شبیرتھانہ صدر مظفر گڑھ سے راجنپور، سب انسپکٹر محمد ایوب ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ صدر مظفر گڑھ سے ڈی جی خان، سب انسپکٹر ضعغم عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ علی پور سے لیہ، سب انسپکٹرعلی سید ایس ایچ او تھانہ سول لائن مظفرگڑھ سے لیہ، سب انسپکٹر شوکت علی تھانہ سٹی راجنپور سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر محمد صادق راجنپور سے ڈی جی خان، سب انسپکٹر محمد امیرعفت عباس حمزہ او ایس آئی برانچ راجنپور سے ڈی جی خان، سب انسپکٹر غلام رسول پولیس لائن رجنپور سے ڈی جی خان، سب انسپکٹر وزیر احمد تھانہ روجھان سے ڈی جی خان، سب انسپکٹر محمد عمران جمیل مظفرگڑھ سے لیہ، سب انسپکٹر شمس الدین ایس ایچ او تھانہ حاجی پور سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر محمد لطیف چوکی کوٹلہ مغلاں راجنپور سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر راو ساجد فرید راجنپور سے ڈی جی خان، ٹی ایس آئی احمد فہیم قادر ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ لعل گڑھ سے لیہ، سب انسپکٹررفعت عباس پولیس لائن راجنپور سے مظفرگڑھ، سب انسپکٹر عرفان افتخار ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ چوبارہ سے مظفر گڑھ، ٹی ایس آئی افتخار علی تھانہ سول لائن ڈی جی خان سے مظفر گڑھ، سب انسپکٹر نصراللہ خان پولیس لائن ڈی جی خان سے راجنپور، ٹی ایس آئی کریم الہی ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ عمر کوٹ سے ڈی جی خان، سب انسپکٹر محمد شریف ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سیت پور سے لیہ، سب انسپکٹرمحمد الیاس ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ سے ڈی جی خان، سب انسپکٹرعدنان شہزاد ایس ایچ او تھانہ رنگ پور سے لیہ، سب انسپکٹر اسد حسین ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزارسے لیہ، سب انسپکٹر عبدالکریم تھانہ کوٹ ادو سے راجنپور، سب انسپکٹر عبدالروف ایس ایچ او تھانہ محمود کوٹ سے راجنپور،ٹی ایس آئی محمد زمان تھانہ فاضل پور سے ڈی جی خان، اے ایس آئی محمد اسلم چوکی شہید ندیم مزاری راجنپور سے لیہ، انسپکٹر فاروق آفاق پولیس لائن مظفرگڑھ سے لیہ کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

ریجن

مزید : ملتان صفحہ آخر