ڈویژنل کمشنرز کو ٹرانسپورٹ ‘ ایم وی ایز کے تبادلوں کا اختیار
خانیوال (نمائندہ پاکستان) ٹرانسپورٹ اور ایم وی ایز کی تبادلوں کا اختیار ڈویثرنل کمشنرز کو سونپ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کی 9 ڈویثرن کے کمشنرز کو ٹرانسپورٹ انسپکٹر ز اور موٹر وہیکل ایگزا میزر کے تبادلوں کا اختیار دے دیا گیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ اتھارٹیز کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔