پنجاب: مخدوش سرکاری عمارتوں کی تفصیل طلب

پنجاب: مخدوش سرکاری عمارتوں کی تفصیل طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں ایسی سرکاری عمارتیں جنکی حالت مخدوش ہے انکی فوری مرمت کا فیصلہ گیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ سے خستہ حال عمارتوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر