پنجاب‘ متعدد پولیس افسروں کی گری ڈ 18میں ترقی

پنجاب‘ متعدد پولیس افسروں کی گری ڈ 18میں ترقی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) متعدد پولیس افسران کی گریڈ 18 میں ترقی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے محمد اظہر، عائشہ بٹ، عبدالوہاب، شاہ زیب، حفیظ الرحمن، محمد ارسلان، فاروق امجد ودیگر کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر اسی پوسٹ پر کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...