صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا

صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ مارکٹیوں میں ایک تولہ سونا90ہزار2سوروپے کی ریکارڈ ترین سطح سے تجاوز کرگیا فی تو(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

لہ سونا23سو روپے کے اضافہ سے 90ہزار200روپے اور دس گرام سونا1972روپے کے اضافہ سے 77ہزار332روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔