فرمان علی کی والدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

فرمان علی کی والدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

  



مردان (بیورورپورٹ) سابق پی آر او ٹو ڈی پی او اے ایس آئی فرمان علی کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ حاجی طاہر خان،ظاہر خان، فیصل بنک پشاور کے منیجر مرادخان اور یاسرخان کی بھی والدہ تھیں مرحومہ کی رسم قل منگل کے روز نستہ روڈ جان آباد گرلز کیڈٹ کالج کے قریب اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر