پٹواری صاحب جمال باچہ کی والدہ انتقال کرگئیں

پٹواری صاحب جمال باچہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  



مردان(بیورورپورٹ) علاقہ طورو کے پٹواری صاحب جمال باچہ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں انہیں نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا مرحومہ کی رسم قل آج بروز پیر موضع تاجہ رستم میں اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...