ممتاز تجزیہ کاراور سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ممتاز تجزیہ کاراور سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) ممتاز تجزیہ کاراور سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ انتقال کرگئیں جہنیں بعدازاں مقامی قبرستان میں اداکیاگیا مرحومہ کی نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ ارشدیوسفزئی،کامران یوسفزئی،تیمور یوسفزئی اور نجیب اللہ یوسفزئی کی والدہ تھیں رسم قل منگل کے روز غونڈوکاٹلنگ میں اداکی جائے گی۔