پشاور،نجی سکول سے خاتون پرنسپل اور لڑکے کی نعشیں برآمد،تحقیقات شروع

پشاور،نجی سکول سے خاتون پرنسپل اور لڑکے کی نعشیں برآمد،تحقیقات شروع

  



پشاور(کرائم رپورٹر)گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع نجی سکول کے با تھ روم میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو نے والی خا تو ن پرنسل اور لڑکے کی نعشیں بر آمد ہو ئی جسے پولیس نے تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا گلبہار پولیس کے مطابق انکو اطلاع ملی کہ نجی سکول کے اندر با تھ روم میں دو نعشیں پڑی ہے جس پر پولیس کی نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر نعشو ں کو حویل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا پولیس کے مطابق برآمد ہو نے والی نعشو ں کی شنا خت نجی سکول کے خا تو ن پر نسپل مسما ۃ نا زیہ اقبال اور کا مر ان سے ہو ئی ہیں جوپر اسرار طو رپر جاں بحق ہو گئے تھے پولیس کے مطابق نعشو ں کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانا ت نہیں تھے تاہم پولیس نے جائے وقو عہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر