ریٹائرڈپولیس اہلکار عصمت اللہ انتقال کرگئے 

ریٹائرڈپولیس اہلکار عصمت اللہ انتقال کرگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ریٹائرڈپولیس اہلکارعصمت اللہ انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزاُن کے آبائی گاؤں ناورخیل میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔