پاراچنار پریس کلب  کا تعزیتی اجلاس

پاراچنار پریس کلب  کا تعزیتی اجلاس

  



پاراچنار(نمائندہ پاکستان)پاراچنار پریس کلب میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ اور شاکراللہ مہمند کی والدہ ماجدہ کی انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا  پاراچنار پریس کلب میں علی افضل افضال کی صدارت میں ہونے والے تعزیتی اجلاس میں پاراچنار کے صحافیوں اور سماجی تنظیموں کی نمائندہ وفد نے بھی شرکت کی اجلاس میں رحیم اللہ یوسفزئی، شاکراللہ مہمند سے تعزیت کا اظہار کیا گیا اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی

مزید : پشاورصفحہ آخر