تورڈھیر‘ واپڈا آفس میں  کھلی کچہری کا انعقاد

تورڈھیر‘ واپڈا آفس میں  کھلی کچہری کا انعقاد

  



تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)تورڈھیر (صوابی) میں واپڈا افسران کی عوامی جگہ کے بجا ئے SDO آ فس تورڈھیر میں محدود کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں شر کت کر نے والوں نے شکا یا ت کے انبار لگا دئے اس سلسلے میں ہفتہ کے روزکھلی کچہری میں SE سپر نٹنڈنٹ انجنئیر ر یا ض خا ن، ایکسین صوابی ٹو تنویر خا ن، ڈی سی ایم ارشاد خا ن،SDO سا جد خا ن،SHO تھا نہ تورڈھیر افتخار شاہ، سپر نٹنڈنٹ عد نا ن خا ن، ہا ئیڈو یو نین چیر مین رئیس خا ن اور دیگر جملہ سٹا ف مو جود تھے مختلف قصبا ت کے افراد حا جی محمد قریش، سابقہ نا ظمین انتطار سادہ، محمد کا مرا ن، اما ن خا ن، ڈا کٹر عابدجلبئی، ملک اشتیاق خا ن، ملک سکندر خا ن، زبیر خا ن اور دیگر نے علا قے میں واپڈا کے در پیش مسا ئل، لو ڈ شیڈنگ، اوور بلنگ، نا جا ئر جر ما نوں، نئے میٹروں کی سست رفتار فرا ہمی، کمزورپو لز، کمزور کے وی خرا ب ٹرا نسفا ر مروں کی تبد یلی اور جبرگاؤں میں 3 ذرعی ٹیوب ویل کے  لئے نصب ٹرا نسفا ر مر، جس پر اب تعداد بڑکر20 زرعی ٹیو ب ویل ہو چکے ہیں اس لئے و ہاں کے کمزور ٹرا نسفا ر مر کو تبد یلی کر نے اور وہاں پرنئے ہیوی کے وی ٹرنسفا ر مر لگا نے اور وہاں  کی کمزور اور بو سیدہ بجلی تا روں کوہٹا نے او ر انکی جگہ نئی اور اصلی بجلی تا ریں لگا نے،تا کہ  کم وو لٹیج کی وجہ سے نہ چلنے والے ٹیوب ویل بھی چل سکیں تاکہ و ہاں کی زرعی زمینوں کو پا نی کی فرا ہمی ہو سکے،کے مسا ئل پیش کر کے شکا یا ت کے انبار لگا دئے جس پر سپر نٹنڈنٹ انجنئیر ر یا ض خا ن نے اپنے خطا ب میں جملہ شکا یا ت  اور مسا ئل حل کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی اس مو قع پر تحصیل لاہور پریس کلب کے صدر با بو لا جبر خا ن، محمد سیا ر، ظفر اقبال سائل، انوا ر الحق، ابرار حسین بابو، استخار احمد یو سفزئی بھی مو جود تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...