ملک مہدی زمان کا اے این پی  میں شمولیت کا فیصلہ

ملک مہدی زمان کا اے این پی  میں شمولیت کا فیصلہ

  



صوابی(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف سے راستے جد ا عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کیلئے مشورے پاکستان تحریک انصاف نے مایوس کردیا ان خیالات کا اظہار موضع مینئی کے سماجی ورکر اور پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء ملک مہدی زمان نے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری نواب زادہ سینئرنائب صدر غلام حقانی اور شاہ نواز خانزادہ سے ملاقات کے دوران کیا ملک مہدی زمان نے کہا کہ  میں نے تحریک انصاف میں کارکن کی حیثیت سے بہت عرصہ کام کیا تاکہ مخلوق خدا کی خدمت ہوسکے لیکن تحریک انصاف نے عوامی امیدوں کے برعکس کرپشن کو پراون چڑھایاہے انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کا خیر مقدم کیا اور ساتھ ہی کہا کہ خاندان سے مشاورت کے بعد پارٹی میں شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کریں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...