ایبٹ آبات‘ سہیل منیر کا سابق ناظم عبدالرزاق کیساتھ تعزیت کا اظہار
ایبٹ آباد(نامہ نگار) یونین کونسل بگنوتر کی ممتاز سماجی وسیاسی شخصیت سہیل منیر نے سابق ناظم باغ عبدالرزاق عباسی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔