ایبٹ آباد‘ اخبار فروش یونین کے سینئر نائب صدر کا عبدالرزاق کیساتھ اظہار تعزیت

ایبٹ آباد‘ اخبار فروش یونین کے سینئر نائب صدر کا عبدالرزاق کیساتھ اظہار ...

  



ایبٹ آباد(نامہ نگار) اخبار فروش یونین ایبٹ آباد کے سینئر نائب صدر صغیر محمد اعوان نے سابق ناظم باغ عبدالرزاق عباسی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...